چمن(ڈیلی گرین گوادر) چمن کے علاقے ہڈی پیکٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی۔ زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والوں کی تلاش جاری ہے۔
چمن، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
