کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور، بلوچستان میں ترقیاتی تعاون اور دوطرفہ روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال بلوچستان میں تعلیم، صحت، گورننس اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا گیا وزیراعلیٰ بلوچستان نے برطانوی ہائی کمشنر کو صوبے میں جاری اصلاحات اور ترقیاتی اقدامات سے آگاہ کیا بلوچستان میں امن، پائیدار ترقی اور عوامی فلاح حکومت کی اولین ترجیحات ہیں بین الاقوامی شراکت داروں کے تعاون سے بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی کے نئے مواقع پیدا کیے جا رہے ہیں
میر سرفراز بگٹی سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور، بلوچستان میں ترقیاتی تعاون اور دوطرفہ روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال

ٹیگز:
میر سرفراز بگٹی
