کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 263 سے امیدوار نوابزادہ حاجی میر لشکر ی خان رئیسانی سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 42سے امیدوار سابق صوبائی وزیر طاہر محمود کی سراوان ہاوس میں ملاقات، ملاقات میں آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات اورسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر حلقہ این اے 264 سے بلوچستان گرینڈ الائنس کے امیدوار سابق وفاقی وزیر میر ہمایوں عزیز کرد و گرینڈ الائنس کے دیگر مرکزی عہدیدار بھی موجود تھے۔
نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی سے طاہر محمود کی ملاقات، انتخابات اورسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیا ل

ٹیگز:
ملاقات
