خاران (ڈیلی گرین گوادر) خاران میں فائرنگ سے غلام سرور مینگل جاں بحق اطلاعات کے علاقے کلی کریم بخش میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء غلام سرور مینگل کو قتل کردیا گیا مقامی انتظامیہ نے نعش کو ہسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی شروع کردی
خاران ٗ فائرنگ سے بی این پی رہنما غلام سرور مینگل قتل

ٹیگز:
خاران
