صحبت پور: بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو نذرآتش کرکے تباہ کردیا۔واقعہ گذشتہ رات صحبت پور شہر کے قریب پیش آیا جہاں روڈ تعمیر کرنے والی کمپنی کے مشینری کو مسلح افراد نے نذرآتش کردیا اور فرار ہوگئے۔واقعے میں کمپنی کی مشینری و گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
صحبت پور،تعمیراتی کمپنی کی مشینری نذرآتش

ٹیگز:
صحبت پور
