کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کمال خان سے کمانڈر سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سر فراز علی کی ملاقات۔ بد ھ کو کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل سر فراز علی نے وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان سے ملا قات کی ملا قات میں صوبے کی مجموعی امن وامان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعلیٰ بلو چستان سے کمانڈر سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سر فراز علی کی ملاقات

ٹیگز:
جنرل سر فراز علی
