اوستا محمد (ڈیلی گرین گوادر)تین ڈکیتیوں کی وارداتیں بد امنی دھند ھ کا فائدہ ملزم فرار تاجر پریشان تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں بد امنی ایک بار پھر اضافہ گزشتہ روز علی آباد روڈ پر سیٹھ آدیش کمار کے کلاٹھ کی دکان سے تین ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر 65ہزار نقد موبائل فون۔ سونا لاکٹ۔تین تھان کپڑے۔8رومال چھن کر فرار۔ دوسرا واقع شبیر روڈ پر دکاندار سبز علی سیایک لاکھ چالیس ہزار اور مبائل ڈکیتی تیسرا واقع موج واہ کے قریب موٹر سائیکل ڈکیتی بد امنی میں اضافہ تاجر شہری پریشان پولیس کا کہانا ہے ہے کہ امن کے قیام کے لیے کوشاں ہیں ڈی پی او سید جاوید غرشین نے کہا کہ چوروں ڈاکووں کو معاف نہیں کیا جائے گا پولیس کی کمی ہے کہ کچھ پولیس پولیو ڈیوٹی میں اور تین سو اہلکار گر مکھ داس کا میلا ہے اس میں ہیں انہوں نے کہا کہ انشا اللہ ڈاکووں اور چوروں کو معاف نہیں کریں گے۔
اوستہ محمد، تین ڈکیتیوں کی وارداتیں ملزم فرار تاجر پریشان

ٹیگز:
اوستہ محمد
