دالبندین (ڈیلی گرین گوادر) دالبندین میں سرکاری اسکول میں چوروں کی واردات کے دوران فرنیچر کو نقصان پہنچا۔تفصیلات کے مطابق کلی ملک رسول بخش بڑیچ میں چوروں نے اسکول کے اندر گھس کر آفس،کلاس روم، کے تالے توڑ کر الماری بھی توڑ دیئے اسکول کے فرنیچر کو بھی توڑ نقصان پہنچایا اسکول انتظامیہ نے پولیس کے اطلاع دے کرموقع جائزہ لیا گیا اور اسکول انتظامیہ کو چوروں کو پکڑنے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی
دالبندین،سرکاری اسکول میں چوروں کی واردات کے دوران فرنیچر کو نقصان پہنچا

ٹیگز:
دالبندین
