کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن ایکٹ2017ء کے سیکشنز 208 و209 کے (3) اور الیکشن رول2017کے رول185کے سب رول 2کے تحت انٹرا پارٹی انتخابات کے تحت نام،عہدوں اور ایڈریس برائے پارٹی کے تحت پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کانوٹیفکیشن جاری کیاجاتاہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

