کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں پولیس پر حملے کی مذمت کر تے ہوئے آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں پولیس پر حملے کی مذمت کر تے ہوئے کر تے ہوئے کہا کہ واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے دہشت گردی کے خلاف پولیس کا کردار قابل فخر ہے۔ انہوں نے زخمی پولیس اہلکار کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی۔
نگران وزیر داخلہ کی پولیس پر حملے کی مذمت آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب

ٹیگز:
نگران وزیر داخلہ
