کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)روزنامہ گرین گوادر و ماہنامہ ہربوئی کے چیف ایڈیٹر محمد یوسف زہری نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ محکمہ تعلقا ت عامہ بلوچستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر حضرت علی اچکزئی کے نا گہانی وفات کاسن کر دلی دکھ و ا فسوس ہوا موصوف انتہائی مخلص آفسر تھے دوستانہ ماحول میں کام کرتے تھے اللہ تعالیٰ مرحوم کے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے۔
حضرت علی اچکزئی کے نا گہانی وفات کا سن کر دلی دکھ وافسوس ہوا،محمد یوسف زہری

ٹیگز:
محمد یوسف زہری
