خضدار(ڈیلی گرین گوادر) سوشل ایکٹوسٹ ہماء رئیسانی نے این اے 256 اور پی بی 20 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے۔ خضدار کی پہلی خاتون ہیں جو الیکشن لڑنے کے کاغذات نامزدگی جمع کرائی ہیں۔ خضدار کی قومی اسمبلی اور وڈھ کی صوبائی اسمبلی کی نشست سے وہ الیکشن فائٹ کریگی۔
ہماء رئیسانی نے این اے 256 اور پی بی 20 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے

ٹیگز:
ہماء رئیسانی
