خضدار(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل گزشتہ روز خضدار میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنا پر پہنچ گئے۔ جہاں پر انہوں نے بلوچ لاپتہ اسیران یکجہتی کمیٹی سے اظہار یکجہتی کے لئے مین آر سی ڈی روڈ پر دھرنا پر بیٹھ گئے۔انہوں نے کچھ دیر ان کے ساتھ گزار کر واپس چلے گئے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکنوں نے ان کا شکریہ ادا کیا۔
سردار اختر جان مینگل کی خضدار میں جاری بلوچ یکجہتی کمیٹی کےدھرنے میں شرکت،لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی

ٹیگز:
سردار اختر جان مینگل
