کوہلو :کے تحصیل ماوند میں دوگروپوں میں تصادم 6افراد زخمی لیو یزکے مطا بقضلع کوہلو کے تحصیل ماوند میں گزشتہ روز مری قبیلے کے ذیلی شاخوں کے دو گروپوں کے درمیان زمین کے تنازعے پر تصادم کے دوران پتھروں اور ڈنڈوں کے وار سے 6افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں فوری طور پر کوہلو کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے زخمیوں میں سے دو افراد افراد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے لیویز فورس نے تصادم کے بعد علاقے کو گھیرے میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔
کوہلودوگروپوں میں تصادم 6افراد زخمی

ٹیگز:
کوہلو
