سبی(ڈیلی گرین گوادر)سبی کے علاقے خجک دامان آرنڈ کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ایک موٹرسایکل سوار شخص دھماکے کی زد میں آکر زخمی ہو گیازخمی ہونے والے شخص کی شناخت مرزا خان کے نام سے ہوی ہیدھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جاے وقوعہ پر پہنچ گئی۔دھماکا خجک دامان میں ورلڈ بینک کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبے کے قریب ہوادھماکے سے موٹرسایکل تباہ ایک شخص شدید زخمی کو ٹیچنگ ہسپتال سبی منتقل کر دیا گیا ہے۔
سبی، بارودی سرنگ کا دھماکہ 1شخص زخمی

ٹیگز:
بارودی سرنگ
