کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 53لاکھ 71ہزار 947ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادو شماری کے مطابق بلوچستان میں ووٹرز کی تعداد 53 لاکھ 71 ہزار 947 ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 30 لاکھ 16 ہزار 164 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 23 لاکھ55 ہزار 783 ہے۔
بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 53لاکھ 71ہزار 947ہے، الیکشن کمیشن

ٹیگز:
الیکشن کمیشن
