کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچ یکجہتی کمیٹی کالانگ مارچ کوئٹہ شہر میں داخل، شہر کے داخلی راستے کنٹینر لگا کر بند کردیے گئے ہیں مارچ کے شرکاء گاڑیوں سے اتر کر شہر میں داخل ہوئے اے سی سریاب کامذاکرات کے نام پر وقت ضائع کرنے کی کوشش۔مارچ کے شرکاء نے آگے جانے کا فیصلہ کیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اے سی سریاب سے مذاکرات ناکام،مارچ کے شرکاء کا آگے جانے کا فیصلہ

ٹیگز:
بلوچ یکجہتی کمیٹی
