لاہور (ڈیلی گرین گوادر) مغل پورہ میں آٹو مارکیٹ کے قریب گٹر میں دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق گٹروں میں گیس بھر جانے سے زوردار دھماکا ہوا جسسے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زخمیوں میں آصف، بلال، بلال اکرم اور علی شامل ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
لاہور،گٹروں میں گیس بھر جانے سے زوردار دھماکا،4 افراد زخمی

ٹیگز:
لاہور
