نوکنڈی :نوکنڈی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق کلی غریب آباد بائی پاس پر پک اپ میں سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے نوکنڈی کا رہائشی نادر نامی شخص بحق ہوگیا لیو یز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
نوکنڈی،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
نوکنڈی
