مستونگ(ڈیلی گرین گوادر) جنگل کراس کے مقام پر دو کار گاڈیوں کے درمیان تصادم تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثے میں چیف آف بنگلزئی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سردار کمال خان بنگلزئی کے فرزند سردار زادہ میر رامین خان بنگلزئی بھی زخمی ہوئے ہیں تاہم انکی حالت خطرے سے باہر ہیں۔زخمیوں میں سردارزادہ میر رامین خان بنگلزئی، ولید،جہانگیرخان، محمدابراھیم، اور شان پطرس شامل ہیں، چار زخمی افراد کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں جبکہ سردارزادہ میر رامین خان بنگلزئی کو جائےحادثے سے کوئٹہ منتقل کردیا گیازخمیوں کی حالت بہتر بتائی جاتی ہیں۔
مستونگ،ٹریفک حادثے میں سردار کمال خان بنگلزئی کے فرزند سمیت چار افراد زخمی

ٹیگز:
مستونگ
