چاغی :ایرانی سرحدی فورسز نے 106 پاکستانیوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا۔لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایرانی سرحدی فورسز نے بغیر دستاویزات کے گزشتہ روز 106 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا یہ پاکستانی باشندے روزگار کی تلاش میں مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے وہاں سے یورپ جانا چاہتے تھے ایرانی سرحدی حکام نے نے ناکام بنا دیا تحقیقات کے بعد ایرانی حکام نے ایرانی سرحدی فورسز کے ذریعے تفتان حکام کے احوال کردیا تفتان لیویز نے لیویز تھانے میں بند کرکے تفتیش شروع کردی۔
ایرانی فورسز نے106پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا

ٹیگز:
ایرانی
