مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں بچہ کی بورنگ میں گرنے کی اطلاع پر ضلعی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر پی ڈی ایم اے کو کوئٹہ سے طلب کر کے ریسکیوں کا کام شروع کر دیا۔
مستونگ، بچہ بورنگ میں گر گئے، ریسکیوں آپریشن جاری

ٹیگز:
مستونگ
