کوئٹہ(این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان نے6کاروائیوں میں 826کلوگرام منشیات اور3000لیٹرایسیٹک اینہا ئیڈ رائڈ برآ مدکر لیا۔ برآمدہ منشیات میں 66کلو گرام ہیروئن،471کلوگرام چرس اور289کلو گرام مارفین شامل ہے۔تمام مقدمات انسداد ِ منشیات ایکٹ کے تحت متعلقہ تھانوں میں درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان کی 6کاروائیوں میں 66کلو گرام ہیروئن،471کلوگرام چرس برآ مد

ٹیگز:
چرس برآ مد
