کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سریاب روڈ کے علاقے برمہ ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے غوث آباد کے رہائشی جمعہ خان کو قتل کردیافائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لیکن فوری طورپر قتل کے محرکات معلوم نہ ہو سکے، پولیس نے مقتول کی لاش قانونی کاروائی کے لئے سول اسپتال کوٹہ منتقل کردی ہے فائرنگ کے واقعات کے مقدمہ سریاب پولیس تھانہ میں درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئیں ہیں۔
کوئٹہ،سریاب روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
