پنجگور:پنجگور شور میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی لیویز کے مطابق پنجگور شور میں گاڑی الٹنے جا نے کے باعث پنجگور کا رہائشی راشدنصیر سکنہ تسپ جاں بحق جبکہ فرہاد ولد محسن زخمی ہوگیا جنہیں بعدازاں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا لیویز کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
پنجگور، گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق،1زخمی

ٹیگز:
پنجگور
