واشنگٹن (ڈیلی گرین گوادر) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکا نے جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ بھیج دی ہے۔ سینٹ کام نے مشرق وسطیٰ کے لیے اوہائیو کلاس جوہری آبدوز کے پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا پہلے ہی دو طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطیٰ بھیج چکا ہے۔اسرائیلی اخبار کے مطابق امریکا کے پاس 20 ایٹمی آبدوز ہیں جن میں سے چار امریکی ایٹمی آبدوز ٹام ہاک میزائل لانچ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں جبکہ امریکا کی 14 ایٹمی آبدوزوں سے بیلسٹک میزائل فائر کیے جا سکتے ہیں۔
امریکا نے تیسرا جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ بھیج دی

ٹیگز:
امریکا
