اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی کی ملاقات،بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔اس موقع پر نگرا ں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے بلوچستان کے قدرتی وسائل سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
بلوچستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،نگران وزیراعظم

ٹیگز:
بلوچستان
