کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان نے بلوچستان ڈسٹرکٹ جوڈیشل آفیسرز سروس رولز 2021 کے قاعدہ 25(2)(a) کی روشنی میں بلوچستان کی ضلعی عدلیہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ کم سول جج (BPS-18) حضرت بلال کی خدمات کو برطرف کرتے ہوئے فوری طور پر بلوچستان ڈسٹرکٹ جوڈیشری سے فارغ کردیا گیا ہے۔
ہائی کورٹ نے حضرت بلال کی خدمات کو برطرف کرتے ہوئے بلوچستان ڈسٹرکٹ جوڈیشری سے فارغ کردیا

ٹیگز:
ہائی کورٹ
