دشت (ڈیلی گرین گوادر)دشت اینٹ بھٹوں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے غلام مرتظی ولد غلام رسول قوم جتک سکنہ سپیزنڈ کو قتل کردیا جس کی نعش چیھپا ایمبولنس مددگار جمال خان مارکہ349کے ذریعے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثا کے حوالے کیا گیا۔
دشت، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
دشت
