ژوب (ڈیلی گرین گوادر)جوڈیشل مجسٹریٹ عصمت اللہ کاکڑ کی نگرانی میں 60 لاکھ روپے مالیت سے زاہد کی منشیات تلف کردی۔ اس موقع پر ڈی ایس پی فضل اکبر، سٹینوگرافر عبدالودود حریفال، ایس ایچ او حنیف مری، انچارج مال خانہ عصمت اللہ مندوخیل، سینئر کلرک محمد ایوب و دیگر انتظامی افیسران کی موجودگی میں مختلف کاروائیوں کے دوران برآمد کی جانے والے منشیات جس میں ہیروئن، کرسٹل، شیشہ، شراب، افیون، چرس اور دیگر منشیات شامل تھی جن کی مالیت تقریباً 60 لاکھ روپے مالیت روپے سے زائد تھی تلف کر دی گئی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ عصمت اللہ کاکڑ کی نگرانی میں 60 لاکھ روپے مالیت سے زاہد کی منشیات تلف کردی

ٹیگز:
منشیات تلف کردی
