کوئٹہ(ڈیلی گرین گوامدر)ایوب اسٹیڈیم میں بی این پی کا جلسہ،اسٹیڈیم کی بجلی بند کردی گئی۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وسابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ کے مطابق دانستہ طور پر ضلعی انتظامیہ اور واپڈا نے ایوب اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے بی این پی کے جلسہ گاہ کے بجلی منقطع کرنا قابل مذمت عمل ہیں۔
ایوب اسٹیڈیم میں بی این پی کا جلسہ،اسٹیڈیم کی بجلی بند کردی گئی

ٹیگز:
اسٹیڈیم
