کراچی (ڈیلی گرین گوادر) گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان سے اپنے ہم منصب گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری نے ملاقات کی. ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، جدید ٹیکنالوجی سے واقفیت اور نوجوان نسل کی صلاحیتوں کو ملک و قوم کے مفاد میں بروئے کار لانے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. دونوں رہنماؤں نے صوبوں کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم اور خوشگوار بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
گورنر بلوچستان سے ہم منصب گورنر سندھ کی ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

ٹیگز:
گورنر بلوچستان
