کراچی (ڈیلی گرین گوادر) ملک بھر میں ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نےنیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں بیشتر علاقوں میں مطلع آلود رہا۔ کوئٹہ، نگرپارکر اور دیگر علاقوں سے چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے اسرائیلی بربریت کی شدید مذمتاسلامی ممالک، یو این، او آئی سی سے غزہ پر نہتے فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی حملے رکوانے کا مطالبہاسرائیلی بربریت کے خلاف سعودی عرب، ترکی، ایران اور قطر کے موقف کی حمایت کا اعلان

