خضدار :کے علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ سوناروسے تعلق رکھنے والا نوجوان رحیم اللہ مینگل اور ان کا دوست گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے، جاں افراد موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ سامنے سے آنے والی گاڑی نے انہیں ٹکر مار دی
خضدار گاڑی کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق

ٹیگز:
خضدار
