دشت(ڈیلی گرین گوادر)دشت سے پرانی مسخ شدہ لاش برآمدکرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق دشت کمبیلا گرون پرانی جہاز میدانی سے کئی روز پرانی مسخ شدہ لاش لیویز کو ملی ہے جو کئی روز پرانی ہے ابتدائی رپورٹ کے مطابق نعش کو جانوروں نے نوچ کر کھالیا ہے لیویز نے لاش کو شناخت کیلئے شیخ زید ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی کنفرم ہونے کے بعد ہی مرنے والے کی موت کی وجہ معلوم ہوسکے گی لیویز زرائع شت لیویز انتظامیہ کا کہنا تھا کہ لاش کے جسم کی واسکٹ چپل کپڑے شناخت کیلئے دشت لیویز تھانہ میں رکھ دیا گیا ہے۔
دشت سے پرانی مسخ شدہ لاش برآمد

ٹیگز:
دشت
