پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور کے علاقے کہن زنگی میں ایک مکان میں دھماکہ پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں نے جائے وقوع کو گھیرے میں لے لیا مذید تفتیش جاری پولیس کے مطابق دھماکے سے متاثرہ مکان ریٹائرڈ سرکاری ملازم کی ہے اور یہ دھماکے سے زمین بوس ہوگئی ہے جس میں ایک شخص کے ملبے تلے دبنے کی بھی اطلاع ہے پولیس اور دیگر اداروں نے جائے وقوع سے دھماکے کی نوعیت جاننے کے لیے شواہد اکھٹے کردیئے ہیں تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکی ہے کہ دھماکہ کی نوعیت اور اسباب کیا ہیں اس حوالے سے مذید تفتیش جاری ہے
پنجگور کے علاقے کہن زنگی میں دھماکہ، 1 شخص جاں بحق

ٹیگز:
دھماکہ
