کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں علمدار روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ سعید آباد میں گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، جاں بحق نو جوان کی شناخت 18 سالہ نومحمد رضا ولد حسن علی ہزارہ کے نام سے ہوئی ہے۔
کوئٹہ میں گولی لگنے سے1 شخص جاں بحق

ٹیگز:
گولی
