چاغی (ڈیلی گرین گوادر)دالبندین میں لیویز فورس نے کاروائی کر تے ہوئے دو افراد کوگرفتار کر لیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز گردی جنگل لیویز کی گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فرار ہوئے تھے لیویز نے دوران گشت گردی جنگل سے عبد الوحید اور سمیر نامی شخص کو گرفتار کرکے لیویز تھانہ میں بند کر دیا مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہے۔
دالبندین میں لیویز فورس کی کاروائی 2 افراد گرفتار

ٹیگز:
2 افراد گرفتار
