نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعلی مردان کا نجی اکیڈمی میں آگ لگنے کے واقعہ کا نوٹس
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان کا نجی اکیڈمی میں آگ لگنے کے واقعہ کا نوٹس تمام متاثرہ بچیوں کو بہتر طبی امداد فراہم کی جائے ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایت۔ نجی اکیڈمی میں آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔ کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے متاثرہ اکیڈمی سمیت تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں بہتر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔
کوئٹہ واقعہ میں اٹھا ئیس بچیاں متاثر ہوئیں ایم ایس سول سنڈیمن اسپتال ڈاکٹر محمد اسحاق پانیزئی کی رپورٹ۔کوئٹہ تمام بچیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی تمام متاثرہ بچیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ، ایم ایس سول سنڈیمن اسپتال کی وزیر اعلیٰ بلوچستان کو رپورٹ ۔