لورالائی، ضلعی انتظامیہ کی پو لیس اور لیویز فورس کے ہمراہ کا روائی بھا ری مقدار میں یوریا کھاد بر آمد

لورالائی (ڈیلی گرین گوادر)لورالائی میں ضلعی انتظامیہ نے پو لیس اور لیویز فورس کے ہمراہ کا روائی کر تے ہوئے بھا ری مقدار میں یوریا کھاد بر آمد کر لی۔ڈپٹی کمشنر سجاد اسلم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بوہیر کی نگرانی میں لیویز انٹیلی جنس، پرائس کنٹرول انچارج نائب رسالدار جہانگیر کاکڑ، ڈی ایس پی کلیم اللہ کاکڑ ایس ایچ او عبدالرحمن لونی لیویز و پولیس کی بھاری نفری نے لورالائی نیو اڈہ میں یورہا کھاد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تقریباً 8سے9ہزار یوریا کھاد کی تھیلیاں برآمد کرلیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے