اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ جان اچکزئی نے تنظیم برائے رویہ و تبدیلی علم ABKT کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاد بیگم کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں جس کا مقصد مل کر ترقیاتی اقدامات اور منصوبوں کے ذریعے خواتین اور نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہیدونوں ادارے ملکر بلوچستان کی ترقی کے لئے ایس ڈی جییز منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لئے شراکت داروں کی تلاش کرینگے اور آگے بڑھیں گے۔
جان اچکزئی نے تنظیم برائے رویہ و تبدیلی علم ABKT کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاد بیگم کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کر دئے

ٹیگز:
جان اچکزئی
