وڈھ، مسافر کوچ اور ٹریلر میں خوفنا ک تصادم

وڈھ (ڈیلی گرین گوادر)وڈھ قومی شہراہ پر کوچ اور ٹریلر گاڑی میں تصادم کوچ کراچی سے خضدار جارہاتھاحادثہ وڈھ کے علاقے درکھالہ میں پیش آیاکوچ کو شدید نقصان پہنچامتعدد افراد زخمی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے