قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات شہر و گردونواع میں دوسرے روز بھی گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی جبکہ یو سی نیچارہ میں بارش کے ساتھ ساتھ شدید ژالہ باری، موسم سرد ہوگیا تفصیلات کے مطابق قلات میں دوسرے روز بھی بارش وقفے وقفے سے جاری رہا جبکہ یونین کونسل نیچارہ میں بارش کے بعد شدید ژالہ باری ہوئی بارش و ژالہ باری کے بعد علاقے میں موسم سرد ہوگیا۔
قلات شہر و گردونواع میں دوسرے روز بھی گرج چمک کیساتھ بارش

ٹیگز:
گرج چمک کیساتھ بارش
