بلوچستان میں بلوچ پشتونوں کو آپس میں اتفاق و اتحاد کی ضرورت ہے، اضغر خان اچکزئی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) اے این پی کے صوبائی صدر اضغر خان اچکزئی کوئٹہ میں سردار عطاء اللہ مینگل کے دوسری برسی کے مناسبت سے منعقدہ جلسے سے خطاب کررہے ہیں اصغراچکزئی نے کہا کہ بلوچستان میں قدرت کے ہر وسائل موجود ہیں پھر بھی یہ صوبہ پسماندہ ہےبلوچستان میں بلوچ پشتونوں کو آپس میں اتفاق و اتحاد کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے