پارٹی ورکرز بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کو ختم کریں اور آئندہ کا لائحہ عمل بعد میں طے کیا جائے گا ، سردار اختر جان مینگل

وڈھ (ڈیلی گرین گوادر)وڈھ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ عوام کے مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے پارٹی ورکرز بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کو ختم کریں اور آئندہ کا لائحہ عمل بعد میں طے کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے