وزیراعظم کا پنجاب ،خیبر پختو نخواہ اور بلوچستان میں شجرکاری مہم میں خود حصہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے چاروں صوبوں میں شجرکاری مہم میں خود حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہےوزیراعظم عمران خان نے رواں سال اگست تک ایک ارب پودے لگانے کا ہدف مقرر کردیا اور اس کے لیے وہ خود چاروں صوبوں میں شجرکاری مہم میں حصہ لیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان ہفتہ وار ایک ایک صوبے میں شجرکاری مہم کی تقریب میں شرکت کریں گے

، وزیراعظم جلد سندھ میں مینگروز سے متعلق تقریب میں شریک ہوں گے، مینگروز زیریلی آب و ہوا جزب کرکے سمندری الودگی سے بچانے کا سبب بنتے ہیںذرائع نے مزید کہا کہ وزیراعظم پنجاب ،خیبر پختو نخواہ اور بلوچستان میں زیتون کے پودوں کی شجرکاری مہم میں حصہ لیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے