مستونگ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے شہر مستونگ بس اڈہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوارو کی فائرنگ سے مولوی ضیاء الرحمان جاں بحق تفصیلات کے مطابق مستونگ میں فائرنگ سے مولوی ضیاء الرحمان نامی شخص جاں بحق ہوگیا جوکہ مستونگ کے علاقے صدیق آباد کارہائشی تھا انتظامیہ نے نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے