کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)سریاب کے علاقے کیچی بیگ میں واقع گھر میں لڑکی نے اپنی کنپٹی پر پستول سے فائرنگ کر کے خودکشی کرلی جسے مزید کارروائی کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا
سریاب ، لڑکی نے خود کو گولی مار کے خود کشی کرلی

ٹیگز:
سریاب
