اپوزیشن کا لانگ مارچ رکوادیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ 26 مارچ سے پہلے حکومت اپوزیشن سے رابطے کرکے لانگ مارچ رکوا دے گی صدارتی آرڈیننس کو عدالت میں چیلنج کریں گے شاہد خاقان عباسی سینیٹ الیکشن لگتا ہے

سینیٹ الیکشن پاکستان بار کونسل نے صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق ترمیم پر بحث بہت عرصے سے جاری ہےانہوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن کہتی ہے تو ہم چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی اوپن بیلٹ سے کرواسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ حکومت نے سینیٹ میں اوپن بیلٹ انتخاب کے لیے صدارتی آرڈیننس جاری کیا ہے اور سپریم کورٹ میں ایک ریفرنس بھی دائر کررکھا ہے جب کہ آرڈیننس کو اپوزیشن جماعتوں سمیت پاکستان بار کونسل نےبھی بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے