گوجرانوالہ: وزیرآباد جوڈیشل کمپلیکس میں کمرہ عدالت کے اندر فائرنگ سے قتل کا ملزم ہلاک ہو گیا۔فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔پولیس نے واقعے کے بعد جوڈیشل کمپلیکس کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے۔
گوجرانوالہ: کمرہ عدالت کے اندر فائرنگ سے قتل کا ملزم ہلاک

ٹیگز:
گوجرانوالہ
